کمردردکے (7) دیسی گھریلوعلاج
کمر درد کیا ہے؟کمر دارد ایک عام مسئلہ ہے جو کہ زیادہ تر درمیانی عمر کے لوگوں اور زیادہ عمر کے لوگوں میں دیکھنے میں آتاہے۔ زیادہ تر تک بیٹھنا، غلط ایکسرسائز، غلط طریقے سے بیٹھنا اور اچانک جھکنا وغیرہ جیسی وجوہات کی وجہ سے کمر درد ہو سکتی ہے۔ کمر درد کی شدت کم یا زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔
کمر درد کے علاج کے گھریلو نسخے
1۔ ادرک
ادرک عام طور پر قے اور متلی کو روکنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ مگر ادرک کو کمر درد کا بھی ایک بہترین گھریلو نسخہ ہے۔ اس میں موجود Anti-Inflamotoryاجزاء کمر درد میں فوری طور پر آرام دیتے ہیں۔
* ادرک کا پیسٹ بنا کر متاثرہ جگہ پر ملیں۔ فوری آرام ملے گا۔
* تازہ ادرک کے 4-6باریک سے ٹکڑے کاٹ لیں اور آدھا کپ پانی میں ڈال ہلکی آنچ پر 15-20تک کے لیے ابالیں۔ ٹھنڈا ہونے پر نتھار لیں اور شہد شامل کر کے پئیں۔ آپ یہ قہوہ دن میں 2-3مرتبہ پی سکتے ہیں۔
* اسکے لیے آپ آدھا چمچ کالی مرچیں، آدھا چمچ لونگ اور ادرک ڈال کر بھی قہوہ بنا کر پی سکتے ہیں۔

2۔ تلسی کے پتے
تلسی کے پتے بھی اسوقت بہت فائدہ مند ہیں جب کسی کو کمر درد کا مسئلہ ہو۔
* ایک کپ پانی میں 8-10تلسی کے پتے ڈال کر ابالیں۔ تب تک ابلنے دیں جب تک کہ پانی آدھا نہ رہ جائے۔
* اسکو ٹھنڈا ہونے دیں اور سفید نمک شامل کر دیں۔
* درمیانہ درجہ کی کمر درد کے لیے اس کو دن میں ایک مرتبہ پئیں۔
زیادہ درد ہو تو دن میں 2مرتبہ بھی پی سکتے ہیں۔

3۔ خشخاش
خشخاش کمر درد کے لیے ایک بہترین ٹوٹکہ ہے اور حیران کن حد تک کام کرتے ہیں۔
* ایک کپ مصری لیں اور ایک کپ خشخاش لیں۔ ان کو اچھی طرح سے پیس لیں۔
* اس مکسچر کو دن میں دو مرتبہ 2چمچ استعمال کریں۔ اور بعد میں ایک گلاس دودھ بھی پی لیں۔

4۔ تیل کی مالش
کمر درد والی جگہ پر تیل کو ہلکا گرم کر کے مالش کرنے سے بھی آرام ملتا ہے۔
آپ اس کے لیے کسی بھی قسم کا تیل استعمال کر سکتے ہیں، مثلاً تلوں کا تیل، بادام روغن، زیتوں کا تیل، ناریل کا تیل وغیرہ۔

5۔ لہسن
اگر آپ ہر روز صبح کے وقت 2-4لہسن کے جوئے کھائیں تو نہ صرف یہ بلڈ پریشر کو ٹھیک رکھتے ہیں، دل کو شریانوں کو نرم رکھتے ہیں، قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور کمردرد کے لیے بھی بہت مفید ہیں۔ آپ لہسن کے تیل کے ساتھ کمر درد والی جگہ پر مالش بھی کر سکتے ہیں۔
* لہسن کا تیل بنانے کے لیے، ناریل ، سرسوں یا تلوں کا تیل ہلکی آنچ پر گرم کریں۔
* اب اسمیں 8-10لہسن کے جوئے بھی شامل کر دیں۔ تب تک فرائی کریں جب تک کہ فلی براؤن نہ ہو جائیں۔ آئل کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔
* اب اسی تیل سے کمر درد والی جگہ پر مساج کریں۔ تیل کو متاثرہ جگہ پر لگا رہنے دیں .اور کچھ دیر بعد نیم گرم پانی سے نہا لیں۔

6۔ گندم
گندم کے اندر بھی کچھ ایسے خاص اجزاء پائے جاتے ہیں جو کہ کمر درد میں بہت مفید ہوتے ہیں۔
* مٹھی بھر گندم کو رات کو بھگو کر رکھ دیں۔
* اگلی صبح اسمیں تھوڑا سا دھنیا اور خس کا پاؤڈر بھی شامل کر دیں۔
* ایک کپ دودھ بھی شامل کریں اور ابالیں جب تکہ کہ گاڑھا نہ ہو جائے۔
* اس مکسچر کو دن میں 2 مرتبہ پئیں

7۔ برف سے علاج
سوجن اور درد کو کم کرنے کے لیے آئس پیک کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کسی بھی چیز کو فریز کے کے استعمال کر سکتے ہیں۔
* کسی بھی پلاسٹک کے بیگ میں برف کو کوٹ کر ڈالیں۔ اور کسی تولیے میں لپیٹ لیں۔
* متاثرہ جگہ پر اسکو 10-15منٹ کے لیے رکھیں۔
* ہر آدھے گھنٹے کو وقفے سے لگاتے رہیں۔
* اسکے علاوہ آپ کمر دردکے علاج کے لیے ہاٹ پیک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment