Khansi ka Ilaj Desi Totkay in Urdu
کھانسی کے 5 ٹوٹکے
آئیے دیکھتے ہیں کہ خشک کھانی ، بلغمی کھانسی اور نزلہ زکام کے لیے بہترین 5گھریلو ٹوٹک کون کون سے ہیںَ
اجزاء
کس کے ساتھ لیں
ہلدی دودھ میں ڈال کر پئیں
ادرک گرم پانی میں ابال کر پئیںلیموں لیموں کے رس میں شہد ڈال کر
لہسن لہسن کو ابال کر شہد کے ساتھ
کالی مرچ اس کو دیسی گھی میں بھون کر
1) . ہلدی اور دودھ
* گلے کی تمام قسم کی خرابیوں کے لیے دن میں دو مرتبہ ایک گلاس دودھ میں 1/2چمچ ہلدی ڈال کر پینا چاہیے۔
* دائمی اور خشک کھانسی کے لیے لہسن کا ایک جوا دودھ میں ابال لیں اور بعد میں ایک چٹکی ہلدی بھی شامل کر لیں۔اس سے گلے کا درد کو جلدی آرام ملے گا ۔
* دن میں کئی مرتبہ ہلدی ملے پانی سے غرارے بھی کر سکتے ہیں۔ اس سے بھی مستقل کھانسی کو آرامملے گا۔
2) . شہد، ملٹھی اور دار چینی
1 : 1/4چمچ شہد، 1/4چمچ ملٹھی کا پاؤڈر اور اسی مقدار میں دار چینی کا پاؤڈر لیں۔
2: دن میں دو مرتبہ صبح اور شام کو لیں۔بہت جلدکھانسی ٹھیک ہو جائے گی۔
اوپر بتائی گئی تمام چیزیں ہی نزلہ، زکام، کھانسی او ر گلے کی درد کے لیے بہت مفید چیزیں ہیں۔
اور اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتے ۔
3) . بلغمی کھانسی ۔ کالی مرچ اور دیسی گھی
* آدھا چمچ پسی ہوئی کالی مرچ کو دیسی گھی میں مکس کریں۔
* اس مرکب کو دن میں 2مرتبہ لے سکتے ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد لیں۔
کالی مرچوں میں ایسی بہت سی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس مختلف بیماریوں کے لیے قدرتی علاج ہیں۔
4) . مصالحہ دار چائے
ایک گرم مصالحہ دار چائے کسی بھی طرح کی کھانسی کو جلدی ٹھیک کر دیتی ہے۔
* 1/2چمچ ہلدی، کچھ لونگ اور دار چینی شامل کر دیں۔ اور کچھ دیر کے لی پکائیں۔
* ایک کپ صبح اور ایک کپ شام کو پئیں۔
اوپر بتائی گئی تمام چیزیں آہستہ آہستہ پھیپھڑوں سے سانس کی نالیوں سے بلغم کو اکھاڑ تی ہیں۔
5) . پانی کی بھاپ
* کسی بڑے برتن یا ٹب میں گرم پانی لیں اور اس میں آدھا چمچ Vicksڈالیں اور ہلائیں۔
* اپنے اوپر کئی کپڑا اس طرح سے ڈال کر بھاپ لیں کہ بھاپ باہر کم سے کم نکلے۔
* دن میں 3سے 4بار بھاپ لیں۔ فوری طور پر آرام ملتا ہے۔ خاص کر خشک کھانسی میں
نہایت ہی مفیدہے۔
Good article! I see your points as being valid and that I appreciate the way you expressed yourself during this material. this is often really excellent content. For more information visit here: Khansi Ka Ilaj
ReplyDelete